حضرت امیر خسرو کا  عرس، خواہشمند پاکستانی زائرین سے 15نومبر تک درخواستیں طلب

اسلام آباد (خبر نگار) وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے دہلی میں حضرت امیر خسرو کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے 15نومبر 2024ء تک زیارت فارم کے ذریعے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن