لاہور‘فیصل آباد‘پیرمحل‘گگومنڈی(نا مہ نگاران) اوباشوں نے تین خواتین اور ایک لڑکے کوہوس کانشانہ بناڈالا۔ فیصل آباد میںتھانہ صدر جڑانوالہ 71 گ ب میں شوکت مسیح وغیرہ دو اوباش ملزموں نے خاتون (الف ) کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تھانہ ٹھیکریوالہ کے 276 ج ب کی رہائشی خاتون (م)کواوباشوں نے ہوس کانشانہ بناڈالا۔پیر محل اوباش نے شادی شدہ خا تون(س) کوہوس کانشانہ بناڈالا۔گگومنڈی میں اوباش نوجوان نے لڑکے(ں) کوزیادتی کانشانہ بناڈالا۔ لاہور‘ڈولفن سکواڈ پولیس نے ریسکیو 15 پر کال پر کارروائی کرتے ہوئے بچے سے بدفعلی کرنے والے اوباش نوجوان کو برہنہ حالت میں گرفتار کر لیا