کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ریوڑیاں اپنوں میں بٹ گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان حکومت نے دس سال پہلے روز قبیلے سے ہونے والی جھڑپ پر رئیسانی خاندان کو 82کروڑ روپے معاوضہ دے دیا۔ اس سال پہلے رئیسانی قبیلے کی مخالفت اور قبیلے سے جھڑپ ہوئی تھی۔
بلوچستان حکومت نے 10سال قبل رند قبیلے سے جھڑپ پر رئیسانی خاندان کو 82کروڑ معاوضہ دیدیا
Oct 06, 2012