اپیل مسترد‘ابوحمزہ المصری کی برطانیہ سے امریکہ منتقلی کی تیاریاں

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی عدالت نے شدت پسند رہنما ابو حمزہ المصری کی برطانیہ سے امریکہ منتقلی کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔نوائے وقت رپورٹ کے مطابق کمپیوٹر ایکسپرٹ بابر احمد کے عزیزوں نے عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن