سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی کی طبیعت مزید خراب

Oct 06, 2012

میانوالی (ثناءنیوز)سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی کی طبیعت مزید خراب ہو گئی، وہ دن بدن کمزور ہوتے جارہے ہیں ،ان کے جگر کی کیمیو تھراپی یا سرجری ممکن نہیں ہے، شہریوں نے حکومت سے ان کے فوری علاج کامطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں