لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے سابق صدرحاجی محمد حنیف نے کہا ہے کہ وزیراعظم میا ں نوازشریف نے 3 ماہ کے اندر اندر پاکستان کو معاشی اور انتظامی طور پردرست ٹریک پرڈال دیا۔ حکومت کے بعض اقدامات پرتنقیدکرنا اپوزیشن کا جمہوری اور آئینی حق ہے مگرہماری قیادت کی نیک نیتی پرشبہ نہیں کیا جا سکتا۔
نواز شریف نے 3 ماہ میں پاکستان کو معاشی و انتظامی طور درست ٹریک پر ڈال دیا: حاجی حنیف
Oct 06, 2013