اقتدارکی ہوس نے اقدارکاجنازہ نکال دیا: ناصراقبال خان

Oct 06, 2014

لاہور (خبرنگار) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمد ناصر اقبال خان ،سیکرٹری جنرل محمدرضا ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدر فاروق چوہان نے کہا ہے کہ اقتدارکی ہوس نے اقدارکا جنازہ نکال دیا ۔نجات دہندہ کی بجائے ہمارا ہر سیاستدان وزیراعظم بنناچاہتا ہے ۔ کسی بھی ملک کومضبوط اور محفوظ بنانے کیلئے افراد نہیں اداروں کی مضبوطی اہم ہوتی ہے۔

مزیدخبریں