ملتان میں پہلی بار اونٹوں کی منڈی لگائی گئی‘ فی اونٹ سوا سے 5 لاکھ روپے تک فروخت ہوتا رہا

Oct 06, 2014

ملتان (خبر نگار خصوصی) بڑے اور چھوٹے جانوروں کی منڈیوں کی طرح ملتان میں پہلی مرتبہ چوک ناگ شاہ کے نزدیک اونٹوں کی بھی منڈی لگائی گئی جس میں راجن پور‘ علی پور‘ لیہ‘ مظفرگڑھ اور دیگر اضلاع سے اونٹ لائے گئے اور فی اونٹ سوا لاکھ سے 5 لاکھ روپے تک فروخت کیا جاتا رہا۔
ملتان/ اونٹ منڈی

مزیدخبریں