خانیوال: باپ بیٹے نے 14 سالہ لڑکے کو تشدد کے بعد تیل چھڑک کر آگ لگا دی

خانیوال (نوائے وقت رپورٹ) رحمان گڑھ میں باپ بیٹے نے ملکر 14 سالہ لڑکے پر تشدد کیا اور پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکے کا 60 فیصد جسم جھلس چکا ہے۔ دونوں لڑکوں کی تلخ کلامی ہوئی جس پر ایک لڑکے نے اپنے باپ کے ساتھ ملکر دوسرے لڑکے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ باپ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
خانیوال/ آگ لگا دی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...