خانپور (اے پی پی) لیاقت پور کے نواحی قصبہ اللہ آباد کے طارق روڈ پر واقع ایک موبائل سینٹر پر ادارے کا اہلکار محمد کاشف نذیر اپنے ساتھی طارق محمود اوردیگر گاہکوں کے ساتھ موجود تھا کہ گزشتہ شام اچانک ایک نقاب پوش شخص ہاتھ میں گلاس تھامے دکان میں داخل ہوا اور وہاں موجود افراد پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا جس کے نتیجہ میں محمد کاشف نذیر کے چہرے اور جسم جبکہ طارق محمود کی ٹانگ اور بازو زخمی ہوگئے۔
تیزاب پھینک دیا