عوامی تحریک کے دھرنے میں ”بیوٹی پارلر“ سج گیا، چوڑیوں اور مہندی کے سٹال بھی لگ گئے

Oct 06, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی تحریک کے دھرنے میں ”بیوٹی پارلر“ سج گیا، خواتین شرکاءکو مفت مہندی لگائی گئی۔ عید کیلئے خصوصی تیاری کے کوئی پیسے بھی نہیں لیے گئے۔ چوڑیوں اور مہندی کے سٹال بھی لگ گئے۔ شاہراہ دستور پر ”موبائل حجام“ کے بعد عیدالاضحی کیلئے ”بیوٹی پارلر“ بھی بنا دیا گیا۔
بیوٹی پارلر

مزیدخبریں