عوامی تحریک انتخابات میں حصہ لے گی طاہرالقادری نہیں لڑیں گے: رحیق عباسی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ ہم لوگ مزید کسی صورت بھی انتخابی میدان کو ان چوروں لٹیروں اور روایتی سیاستدانوں کے لئے خالی نہیں چھوڑیں گے، عام انتخابات اور بلدیاتی لیکشن جب کبھی بھی ہوں گے ملک بھر میں عوام کو ان کے پسندیدہ نمائندے فراہم کر کے عوامی تحریک بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرے گی تاہم ڈاکٹر طاہر لقادری انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔
رحیق عباسی

ای پیپر دی نیشن