راولپنڈی (آئی این پی) صدر کے سابق چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل (ر) رفاقت انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ (کل) راولپنڈی میں ادا کی جائیگی۔ ان کی عمر 90 سال تھی۔ انکی نماز جنازہ کل 7 اکتوبر منگل کو ریس کورس گراﺅنڈ راولپنڈی میں سہ پہر 3 ادا کی جائیگی۔
انتقال
صدر کے سابق چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل (ر) رفاقت انتقال کر گئے
Oct 06, 2014