اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ”رو عمران رو“ کا نعرہ مقبول ہو رہا ہے۔ دھرنا وزیراعظم بننے کا شارٹ کٹ تھا جو ناکام ہو چکا۔ دھرنا رہنما چاند رات پر بھی جھوٹ بولنے اور انتشار پھیلانے سے باز نہیں آئے۔ قوم جھوٹ بولنے کے عالمی چیمپئن عمران خان کو پہچان چکی ہے۔
سعد رفیق