گروزنی (اے ایف پی) چیچنیا میں خود کش بم دھماکے میں 5پولیس اہلکار ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ فوری طور پر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ روسی حکام کی جانب سے بھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
چیچنیا میں خود کش دھماکہ 5پولیس اہلکار ہلاک
Oct 06, 2014