سندھ نے وفاق سے نئے این ایف سی ایواڈ کا مطالبہ کردیا

کراچی( وقائع نگار) صوبے کو دس سال پرانے این ایف سی ایوارڈ پر نہیں چلاسکتے۔ نیا این ایف سی ایوارڈ دلایا جائے سندھ حکومت نے وفاق سے مطالبہ کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ کر موقف اختیار کیا کہ صوبائی خزانہ 2007 کے این ایف سی ایوارڈ کے تحت چل رہا ہے۔ سندھ کو این ایف سی نہیں ملا وفاقی حکومت صورتحال کا جائزہ لے۔ وزیراعظم اجلاس بلائیں ا ور سندھ سمیت صوبوں کو ان کا حصہ دیں۔
این ایف سی ایوارڈ

ای پیپر دی نیشن