صوبائی وزیر خواجہ عمران سے ایل جی سی لےب برطانےہ کے وفدکی ملاقات‘ ڈرگ ٹےسٹنگ لےبارٹرےز کو اپ گرےڈ کرنے پر گفتگو

Oct 06, 2017

لاہور (نیوزرپورٹر) صوبائی وزےر پرائمری اےنڈ سےکنڈری ہےلتھ خواجہ عمران نذےر سے اےل جی سی لےب برطانےہ کے ماہرےن کے وفد نے ان کے آفس مےں ملاقات کی۔وزےر صحت اور سےکرٹری ہےلتھ نے ملاقات مےں ایل جی سی لےبارٹرےز برطانےہ کے وفد کے ساتھ لاہور ، فےصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹےسٹنگ لےبارٹرےز کو عالمی معےار کے مطابق اپ گرےڈ کرنے کے معاملات پر تفصےلی گفتگو کی۔

مزیدخبریں