استنبول ( اے ایف پی) امریکہ نے قونصلیٹ کے اہلکار کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے یہ پریشان کن ہے ، موقف اپنایا ان پر عائد الزامات سے بھی بے بنیاد ہیں، فتح اللہ گولن تحریک سے تعلق پر انہیں عدالت میں پیش کیا گیا جس نے ریمانڈ دیدیا، سرکاری ترکی نیوز ایجنسی کے مطابق اہلکار پر باقاعدہ جاسوس اور ترک حکومت کا تختہ الٹنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔یہ پہلی بار ایسا ہوا ترک حکومت کیخلاف جو کام فوجی بغاوت کے سلسلہ میں انکوائری کے بعد کسی امریکی کو حراست میں لیا گیا ہے امریکی سفارتخانے کے بیان میں گرفتاری کی مذمت کی گئی۔ اردگان کے ترجمان کے مطابق شواہد کے بعد پکڑا ہے۔
امریکہ