اسلام آباد : جدہ جانیوالے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز)اے ایس ایف حکام نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر کارروائی کرکے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 786 گرام آئس ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ملزم اسلام گل مردان کا رہائشی ہے جو نجی پرواز کے ذریعے جدہ جانا چاہتا تھا ۔
ملزم نے آئس ہیروئن بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپائی رکھی تھی گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔
ہیروئن
a

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...