اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے فلسطین میں دونوں دھڑوں میں مصالحت کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین کی اتفاق رائے سے بننے والی حکومت قومیاتحاد قائم کرنے میں کامیاب ہوگی۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے مطابق فلسطینی اتحاد کے نتیجے میں فلسطین کا مسئلہ حل کرانے میں مدد ملے گی۔
سعودی عرب کی طرف سےدونوں فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کا خیرمقدم
Oct 06, 2017