پبی ( نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے راہنما اور سا بق امیدوا ر این اے26 کے امیدوار حا جی نواب پر قا تلا نہ حملہ‘ ملز مان ان نے پر گاڑی پر اندھا ند فائرنگ کرتے رہے ڈرائیورنے گاڑی بھگاتے ہو ئے قر یبی گھر میں پناہ لی فائرنگ سے حا جی نواب معمولی زخمی اور اہلیہ اور ڈرائیور بال بال بچ گئے گو لیاں گاڑی کو بھی لگی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے راہنما اور سا بق امیدوا ر حلقہ این اے26 کے امیدوار حا جی نواب چراٹ روڈ پر اپنی اہلیہ اور ڈرائیور کے ہمراہ پبی سٹیشن کی طرف جارہاتھا کہ ڈاگ بہسود کے قریب تین مو ٹر سائیکلوں پر سوار چھ نا معلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا ند فائرنگ شروع کی ڈرائیور گاڑی کو بھگاتے رہے اور مسلح افراد ان کے پیچھے آتے ہو ئے ان پر فائرنگ کرتے رہے ڈرائیور نے گاڑی ڈاگ بہسود جنازہ کے قریب گھر کے سا منے کھڑی کر کے حا جی نواب خان ان کی اہلیہ اور ڈرائیور نے قریبی گھر میں پناہ لی جس کے بعد مسلح افراد مو ٹر سا ئیکلوں پر فرار ہو ئے فائرنگ سے خوف وہراس بھی پھیل گیا ملز مان کی فائرنگ سے حا جی نواب خان معمولی زخمی ہوا اوران کی گاڑی کو نقصان پہنچا اور ان کی اہلیہ اور ڈرائیور بال بال بچ گئے ۔
نواب پر قا تلا نہ حملہ