بھارتی فلموں کی غیر قانونی نمائش کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں رٹ دائر

Oct 06, 2018

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلم پروڈیوسر سہیل خان نے بھارتی فلموں کی پاکستان میں غیر قانونی نمائش کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی ہے۔سہیل خان نے کہا کہ عرصہ دراز سے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش غیر قانونی طریقہ سے ہورہی ہے۔

مزیدخبریں