پھر جمعہ....!

اسلام آباد (آن لائن) جمعہ تو بابرکت دن ہے مگر شرےف خاندان کے خلاف تمام فےصلے بروز جمعہ آئے، سپرےم کورٹ ہو ےا جے آئی ٹی کی رپورٹ احتساب عدالت سے فےصلہ ہو ےا نےب سے تمام گرفتارےاں ، سزائےں جمعہ کو سنائی گئےں۔ مےاں نواز شرےف کو وزارت عظمٰی سے علےحدہ پھر پارٹی صدارت سے فارغ کرنے کا فےصلہ بھی جمعہ کو آےا۔ شہباز شرےف کی گرفتاری بھی بروز جمعہ کو ہوئی ۔ ےوں تو جمعہ بابرکت دن ہے مگر شرےف خاندان کےلئے بھاری دن بن گےا ہے۔
جمعہ / بھاری

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...