لکھنو¿، سری نگر(کے پی آئی) بھارتی رےاست اترپردیش کے گرےٹر نوئیڈا علاقے میں شاردھا یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبا پر انتہا پسندوں نے حملہ کرکے احتشام بلال اور عبید یاسین نامی دو کشمیری طالب علموں کر زخمی کر دیا۔ ہسپتال منتقل، خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے واقعے کے بعد یونیورسٹی میں زیرتعلیم 350 بھارتی اور افغان طلبہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے یہ کارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ایک ویڈیو کے تناظر میں کی ہے جس میں ایک کشمیری طالب علم پر سینکڑوں لڑکے ٹوٹ پڑتے ہیں اور اسکی شدید مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
کشمیری طلبہ/ حملہ