الیکشن کمشن نے این اے 258‘ پی پی 21 اور پی پی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) الیکشن کمشن نے این اے 258‘ پی پی 21 اور پی پی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن کمشن نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کر دی۔ مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔ تحریک انصاف کے فیصل واوڈا 723 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے تھے۔ الیکشن کمشن نے این اے 258 ‘ پی پی 21 اور پی پی 5 کا الیکشن بھی کالعدم قرار دیدیا۔
الیکشن کمشن

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...