چین: آن لائن سٹے بازی‘ 19 افراد کو گرفتار کر لیاگیا

بیجنگ(آن لائن) چین میں آن لائن سٹے بازی منظم کرنے والے انیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے صوبہ شینزہن میں خصوصی آپریشن کر کے آن لائن کسینو کے ذریعے سٹے بازی کا انتظام کرنے والے ایک انیس رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...