پبی ‘مارٹر گولہ پھٹنے سے دھماکہ ایک بھائی جاں بحق ‘2 زخمی

پبی (نامہ نگار) اضاخیل بالا میں گھر کے اندر ماٹر گو لہ توڑ تے ہو ئے زور دھما کہ جس سے ایک بھائی جاں بحق اور دو بھا ئی زخمی دھما کے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے ہسپتال پہنچا یا ۔ جس میں سے حا مد عمر 24 سال موقع پر جان بحق ہوا اور دو افراد ہلال عمر 16 سال اور نبی اللہ عمر 26 سال سا کنان اضا خیل بالا زخمی ہو ئے ۔

ای پیپر دی نیشن