اسلام آباد (بی بی سی نیوز) سپریم کورٹ کی تاریخ میں ایک منفرد مقدمہ سامنے آیا ہے ۔ ہری پور کے رہائشی وارث شاہ نے 40 سالہ بیوہ خاتون شہر بانو سے عشق کیا اور پھر 2015 میں اس سے شادی کی۔ ڈھائی سال کے بعد 2017 میں وارث شاہ نے 22 سالہ اپنی سوتیلی بیٹی سمیرا سے شادی کر لی، اپنی پہلی بیوی کو طلاق بھی نہیں دی۔ سمیرا کمرہ عدالت سے نکل رہی تھی تو اس کی والدہ شہر بانو اس سے الجھ پڑی۔
نکاح پر نکاح، پہلے خاتون، پھر سوتیلی بیٹی سے بیاہ رچا لیا، دونوں سپریم کورٹ کے باہر جھگڑ پڑیں
Oct 06, 2018