نوشہرہ(آن لائن) نوشہرہ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے سڑیاخیل کے قریب مسلح شخص نے فائرنگ کی ہے ،جس کے نتیجے میں حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس ایس پی ٹریفک ملیر کے مطابق جاں بحق اہلکار کی شناخت سب انسپکٹر محمد رفیق کے نام سے ہوئی۔ پولیس افسر معمول کے گشت پر تھا۔ مقتول پر موٹرسائیکل پر سوار دوملزمان نے حملہ کیا
اہلکار جاں بحق