ٹھٹھہ صادق آباد ( نامہ نگار ) خانیوال میں ڈسٹرکٹ ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ میں مختلف کھیلوں میںگزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول علی شیر واہن کے کھلاڑی طلباء ہینڈبال اور رسہ کشی کے سیمی فائنل مقابلوں میں شاندار کامیابی حاصل کرکے فائنل میں پہنچ گئے ہیں،ہینڈ بال،رسہ کشی کے فائنل میچز سوموار کو کھیلے جائیں گے۔