شاہ جمال (نامہ نگار)سکول نا جانے کی ضد پر انوکھی سزا بچے کو باپ نے بھرے بازار میں الف ننگا کر کے گھمایا۔تفصیل کے مطابق ماہڑا کے رہائشی عبداللہ کھو کھرولد حضور بخش سبزی فروش کے کمسن بیٹے نے سکول نہ جانے کی ضد کی جس پر اس نے اسکے کپڑے اور جوتے اتار کر اسے بھرے بازار میں ننگا کر کے گھمایا جس پر شہریوں نے حکام بالا سے نوٹس لینے اور انسانیت کی تذلیل کرنے پر سزا کا مطالبہ کیاہے۔