آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کوئٹہ پہنچ گئے،آئی ایس پی آر

 آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وزیراعظم کو بلوچستان کی صورت حال کے حوالے سے سدرن کمان ہیڈ کوارٹر میں بریفنگ دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن