شہباز شریف کو پیشی کے بعدسخت سیکورٹی میں نیب آفس منتقل کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو سخت سیکورٹی میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد نیب آفس پہنچا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ اسکیم کیس میں گرفتار کیے جانے والے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کے بعد نیب آفس منتقل کر دیا گیا ہے۔شہباز شریف کی آمد پر سکیورٹی کے کافی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن