تلخ نتائج

میں نے پہلے بھی کئی بار اشارہ کیاہے کہ مسلمانوں کا ایک گروہ پوری جماعت سے بچھڑا ہوا ہے اس کا چہرہ انگریزوں کی طرف ہے اور پیٹھ ہماری طرف۔اگر انہیں اب تک تلخ نتائج کا احساس نہیں ہوا تو پھر کبھی نہ ہوگا۔
اجلاس مسلم لیگ،لکھنؤ۔15اکتوبر1937ء

ای پیپر دی نیشن