راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ پیرودھائی پولیس نے چار سماج دشمن عناصر گرفتار کرکے دو کلو625 گرام چرس ، دس لیٹر شراب ، ایک پستول30 بور معہ چار روند برآمد کرلئے ملزمان بابر خان ، شعبان علی ، عبدالباقی اور یاور محمود کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔
چارملزمان گرفتار، دو کلو625 گرام چرس ، دس لیٹر شراب ، پستول، چار روند برآمد
Oct 06, 2019