نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں آن لائن ٹیکسی سروس کی جانب سے کار، رکشہ وین اور موٹرسائیکل کے بعد ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا گیا۔ نیویارک میں ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ آن لائن ٹیکسی سروس نے ہیلی کاپٹر سروس کا کرایہ صرف 200 ڈالر یعنی 30 ہزار روپے رکھا ہے۔