فردوس عاشق ‘میاں اسلم اقبال سمیت اہم شخصیات نے میچ دیکھا

Oct 06, 2019

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ کو دیکھنے کیلئے سیاسی شخصیات بھی قذافی سٹیڈیم آئیں۔ وزیر اعظم کی خصوصی مشیر اطلاعات فرودس عاشق اعوان، آزاد کشمیر کے وزیر ناصر حسین ، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال سمیت کئی اہم شخصیات نے سٹیڈیم میں آ کر میچ دیکھا۔

مزیدخبریں