ملتان‘ ٹاٹے پور (خبر نگار خصوصی‘ نیوز رپورٹر‘ نامہ نگار) ملتان میں رات گئے تیز بارش‘ موسم ٹھنڈا ہو گیا ۔ میپکو ریجن کے زیر انتظام علاقوں میں تیز آندھی اور بارش کے باعث 30 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے ملتان شہر سمیت گردونواح کے کئی علاقے بجلی بند ہونے سے اندھیرے میں ڈوب گئے ۔
ملتان میں آندھی‘ تیز بارش‘ 30 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے ‘شہر اور گردونواح کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے
Oct 06, 2019