وکلا کنونشن‘ ڈسٹرکٹ کورٹس میں ہڑتال‘مقدمات کی سماعت ملتوی

ملتان (سپیشل رپورٹر)آل پاکستان لائرز کنونشن ہائیکورٹ ملتان بار ہال میں منعقد ہونے کے باعث وکلائ￿ نے ڈسٹرکٹ کورٹس میں ہڑتال کی کال دی،اور مقدمات کی پیروی کے لیے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، جس کے باعث بیشتر مقامات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے

ای پیپر دی نیشن