جاپان:خلائی کچرا ٹھکانے لگانے کے زمینی مرکز کا افتتاح

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے ایک مصنوعات ساز ادارے نے خلاء سے کچرا ہٹانے کے منصوبے کے لیے ایک مرکز کھولا ہے۔ یہ کچرا مصنوعی سیاروں یا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے ٹکرا سکتا ہے۔کاواساکی ہیوی انڈسٹریز نے میڈیا کے نمائندوں کو یہ مرکز دکھایا۔اس مرکز کی چھت پر ایک سیٹلائٹ ڈش نصب ہے، جس کا قطر 3.7 میٹر ہے۔

ای پیپر دی نیشن