برلن(نوائے وقت رپورٹ) یورپی ممالک فیس بک سے غیر قانونی مواد ہٹواسکتے ہیں۔ یورپی عدالت نے غیر قانونی مواد ہٹانے سے متعلق فیصلے کہا ہے کہ رکن ممالک فیس بک کو غیر قانونی مواد ہٹانے کاحکم دے سکتے ہیں۔
رکن ممالک فیس بک کو غیر قانونی مواد ہٹانے کاحکم دے سکتے ہیں:یورپی عدالت
Oct 06, 2019