میٹرو بس کے کرائے میں اضافہ واپس لیا جائے:ڈاکٹر محمد شکیل

کاہنہ (نامہ نگار)حکومت میٹرو بس کے کرائے میں اضافہ واپس لے۔ڈاکٹر محمد شکیل جماعت اسلامی پی پی 165 کے رہنما محمد شکیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے میٹرو بس کے کراے میں اضافہ کر کے بہت زیادتی کی ہے ۔روزانہ لا کھوں غریب لوگ میٹرو پر سفر کرتے ہیں جبکہ امیروں کو اربوں روپے کی سبسڈی دے دی ہے میٹرو کرایہ20 سے 30 روپے کر کے50 فی صد اضافہ نا قابل قبول ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے میٹرو کے کراے میں اضافہ کر کے ان کے زخموں پر نمک چھڑ کا ھے انہوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ یہ اضافہ واپس لیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...