آئرلینڈ کے وزیراعظم Leo Varadkar آئندہ ہفتے اپنے برطانوی ہم منصب بورس جانس سے ملاقات کریںگے۔ڈبلن میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے برطانیہ پر زور دیا کہ وہ اس ہفتے پیش کی گئی نئی بریگزٹ تجاویز کو مزید آگے بڑھائے۔
آئرلینڈ کےوزیراعظم آئندہ ہفتے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے
Oct 06, 2019 | 12:26