فضل الرحمان دو روزہ دورہ پر  آج لاہور آئیں گے

لاہور (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن دو روزہ دورے پر آج منگل  کے روز لاہور آئیں گے ۔ مولانا فضل الرحمن جے یوآئی (ف) پنجاب کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔ لاہور میں قیام کے دوران مولانا فضل الرحمن سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...