لاہور (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن دو روزہ دورے پر آج منگل کے روز لاہور آئیں گے ۔ مولانا فضل الرحمن جے یوآئی (ف) پنجاب کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔ لاہور میں قیام کے دوران مولانا فضل الرحمن سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
فضل الرحمان دو روزہ دورہ پر آج لاہور آئیں گے
Oct 06, 2020