سعودی سفیر کی اقوام متحدہ امن مشن کے سربراہ سے ملاقات‘ یمنی بحران پر بات چیت

ِصنعاء(این این آئی)یمن میں تعینات سعودی عرب کے سفیر اور یمن میں مملکت کے تعمیر نوکے پروگرام کے جنرل سپروائز محمد بن سعید آل جابر نے الریاض میں اقوام متحدہ کے یمن میں امن مشن کے سربراہ مارٹن گریفیتھس سے ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی سفیر اوریو این مندوب کے درمیان ہونے والی بات چیت میں یمن کے موجودہ بحران، جنگ زدہ علاقوں میں بحالی اور تعمیر کی سرگرمیوں اور یمنی حکومت اور عبوری انقلابی کونسل کے درمیان الریاض معاہدے پرعمل درآمد کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...