شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) تھانہ ماڈل سٹی اے ڈویژن کے علاقہ محلہ آرائیانوالہ میں گھریلو ناچاقی پر 27 سالہ نوجوان فرحان نے گند م میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں جس کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیوہسپتال شیخوپورہ کے ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا نوجوان کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث لاہور ریفر کردیا گیا ۔