اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نے سابق سیکرٹری خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر وقار مسعود کو معاون خصوصی ریونیو تعینات کیا ہے ان کو وزیر مملکت کا درجہ دیا گیا ہے ،ڈاکٹر وقار مسعود چند سال قبل اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل مختلف عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں،ان کے تعنیاتی کا مقصد ایف بی آر ریونیو کو بہتر بنانا اور ادارے میں اصلاحات میں معاونت فراہم کرنا ہو گا ۔
ماہر معیشت ڈاکٹر وقار مسعود معاون خصوصی ریونیو تعینات
Oct 06, 2020