کانسٹیبل کی تلاوت کرتے ویڈیو وائرل  آئی جی اسلام آباد کی تعریف سرٹیفکیٹ دیا

Oct 06, 2020

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس کے جوان کا قابل قدر اقدام، آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے کانسٹیبل کے اقدام کو سراہتے ہوئے 15 ہزار نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق سیف سٹی میں تعینات گلاب خان نامی کانسٹیبل کی تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی،کانسٹیبل کے اس اقدام کو ہر سطح میں بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے۔ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے کانسٹیبل کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے 15 ہزار نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

مزیدخبریں