ملک وقوم کے وسائل لوٹنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں :اسلم خان شیروانی 


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی )انصاف ویلفیئر ونگ کے ضلعی صدر ڈاکٹر اسلم خان شیروانی نے کہا ہے کہ ملک وقوم کے وسائل لوٹنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہ ہیں ان کو آسان راستہ دینا ملک وقوم سے غداری اور مینڈیٹ کی توہین کے مترادف ہے وزیراعظم عمران خان کسی کیساتھ کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے بلکہ وہ صرف اور صرف ملک کو کرپشن کے ناسور سے نجات کیلئے کردارادا کررہے ہیں نواز ، شہباز اتحاد صرف اورصرف ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دیکھانے کے اور کے مترادف ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...